Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jun 17 2022 14:31:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8050 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8000 کسان 8050 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7855 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7850/55 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8025 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8050 کا لیول ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے ۔فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7965 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 16 2022 16:24:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 7865/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون 7965/70 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 16 2022 11:38:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8050 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8025 کسان 8060 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7915 جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7895 یونائیٹڈ 7890 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7890/95 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8050 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8075 کا لیول ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 8015 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 15 2022 16:05:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7865 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ جون کے سودے 7975/80 تک ہوے ہیں۔ اگر ریٹیل میں گاہکی اچھی رہی تو مارکیٹ تھوڑی بہت مزید پلس ہو سکتی ہے۔ .
Jun 15 2022 11:50:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8075 المعز 2 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 کشمیر 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8025 کسان 8075 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7880 آر وائی کے 7890 جے ڈی ڈبلیو 7865 اتحاد 7865 یونائیٹڈ 7865 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7860 ایس جی ایم 7875 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8000 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8040 کا لیول ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 14 2022 16:02:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7870 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 7985 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی بھی کمزور ہے دوسری جانب حمزہ۔ آر وائی کے۔ اتحاد اور جے ڈی ڈبلیو کے سودے 15 جون 20 جون کی پیمنٹس پر فروخت ہوے ہوے ہیں نیچے کام کاج نہ ہونے کی وجہ سے پیمنٹس کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کے سودے 25 اور 30 جون کے بھی فروخت ہوے ہوئے ہیں۔ اگر ریٹیل میں گاہکی نہ نکلی تو تھوڑا بہت مزید دباؤ بن سکتا ہے۔ .
Jun 14 2022 11:32:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8150 پاپولر شوگر ملز 8100 المعز 2 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8050 کنجوانی 8075 جبکہ کسان شوگر ملز 8100 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7900 آر وائی کے 7920 جے ڈی ڈبلیو 7885 اتحاد 7890 یونائیٹڈ 7885 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7885/90 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں نوابشاھ زون النور شوگر ملز 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں آباد گار 8075 فاران 8070 مہران 8075 تھر پارکر 8070 میر پور 8070 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں دم خم نظر نہیں آ رہا ہے۔ .
Jun 13 2022 16:34:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7895 تک کام ہوے ہیں۔ جون کے سودے 8015 تک ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سننے میں آیا ہے کہ ملرز اور گورنمنٹ کے درمیان دوبارہ مذاکرات ہوں گے دو چار دن تک ایکسپورٹ کے حوالہ سے۔ تاہم حتمی بات تو بعد میں ہی سامنے آئے گی۔ فل الحال تو مارکیٹ سست ہے۔ لیکن ماہرین کے خیال کے مطابق 20/25 جولائی سے عیدالاضحی تک اچھی ڈیمانڈ نکلنے کی توقع کی جارہی ہے۔ یکم جولائی کو بنک بند ہونگے فارورڈ کے سودوں کی سیٹلمنٹ امید ہے 4 جولائی کو ہوگی۔ پھر اس کے ایک ہفتہ بعد عید الاضحی بھی ا جاے گی۔ اس لئے ماہرین اس درمیان اچھی ڈیمانڈ نکلنے کی توقع کر رہے ہیں۔ .
Jun 13 2022 11:43:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8180 پاپولر شوگر ملز 8100 8100 المعز 2 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8100 کشمیر سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ کمالیہ 8060 جبکہ کسان شوگر ملز 8115 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 7925 آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7920 اتحاد 7925 یونائیٹڈ 7920 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7925 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں نوابشاھ زون النور شوگر ملز 8060 جبکہ زیریں سندھ میں آباد گار 8100 فاران 8090 مہران 8100 تھر پارکر 8060 میر پور 8100 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو نے 15/20/25/30 تاریخ کے سودے بھی فروخت کئے ہوے ہیں۔ اگر ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ نکلی تو پیمنٹ کا دباؤ بن سکتا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8040 جیسے حالات ہیں۔ دم خم نظر نہیں آ رہا ہے۔ .
Jun 11 2022 16:09:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7940 تک کام ہوے ہیں۔ جون کے سودے 8080 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott