Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jun 11 2022 12:01:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8200 پاپولر 8150۔ جھنگ زون سفینہ 8150 کشمیر فیصل آباد زون 7975 کمالیہ 7975 کسان 8030 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں اشرف شوگر ملز جو پچھلے تین چار ماہ سے سیل بند کی ہوئی تھی گزشتہ روز 7950 میں سیل کر گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں اشرف کا ریٹ 7965 تک ہونا چائیے۔ حمزہ 7940 آر وائی کے 7960 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 7960 اتحاد 7965 یونائیٹڈ 7960 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7965 جیسے حالات ہیں جبکہ نواب شاہ زون میں النور شوگر ملز 8080 جبکہ آباد گار 8120 فاران 8110 مہران 8120 تھر پارکر 8080 میر پور 8120 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ تقریباًًً 20 روپیہ بہتر اوپن ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں کام بھی ہے تھوڑا تھوڑا۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8105/10 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 10 2022 19:12:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 7945 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے بھی 8090/95 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کافی ٹریڈرز اور ڈیلرز اس بات کا خدشہ ظاہر کرتے تھے کہ ہو سکتا ہے گورنمنٹ بجٹ میں سیل ٹیکس وغیرہ میں ردوبدل کر دے۔ تاہم گورنمنٹ نے بجٹ میں چینی کی مدد میں سیل ٹیکس وغیرہ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ .
Jun 10 2022 13:57:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8175 پاپولر 8150 سفینہ 8125 المعز 8100 جیسے حالات ہیں فیصل آباد زون میں کمالیہ اور کشمیر شوگر ملز کے 8075 جبکہ کسان 8130 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7950 آر وائی کے 7940 جے ڈی ڈبلیو 7925 اتحاد 7930 یونائیٹڈ 7925 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 7925 جبکہ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8050 مہران 8050 فاران شوگر ملز 8060 میر پور 8060 شاہ مراد 8070 آباد گار شوگر ملز 8070 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون 8060 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 09 2022 17:02:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20/28 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7930/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون 8070/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ تاہم جون کے سودوں میں تھوڑی بہت کھینچ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 09 2022 11:40:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8200 سفینہ 8125 پاپولر 8150 المعز 8100 فیصل آباد زون کشمیر اور کمالیہ 8090 کسان 8140 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 7970 آر وائی کے 7980 جے ڈی ڈبلیو 7955 اتحاد 7960 یونائیٹڈ 7955 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی شوگر ملز 7955 ڈھرکی 7955 گھوٹکی 7955 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں شاہ مراد اور آبادگار 8120 جبکہ مہران فاران تھر پارکر 8110 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 08 2022 15:36:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز شام کے اوقات میں 25 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 7950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوپہر کے اوقات میں سٹہ بازوں نے جون کے سودوں میں تھوڑی بہت کھینچ بنائی تھی۔ تاہم شام کو پھر ٹھنڈی ہو گئ ہے۔ جون کے سودے 8080 جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 08 2022 11:36:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 8280 بھلوال 8200 پاپولر 8160 سفینہ 8150 المعز 8125 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد زون میں کشمیر اور کمالیہ 8125 کسان 8150 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ شوگر ملز 8000 آر وائی کے 8020 جے ڈی ڈبلیو 7975 اتحاد 7980 یونائیٹڈ 7975 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7975 ڈھرکی 7975 گھوٹکی 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8060 مہران 8060 فاران 8060 میر پور خاص شوگر ملز 8060 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 8115 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 07 2022 15:40:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25/30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7995/8000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جون کے سودے 8130/35 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حمزہ شوگر۔ آر وائی کے شوگر ملز اور فاطمہ شوگر ملز نے کافی مال فروخت کئے ہیں۔ حمزہ نے 8000/25 تک فروخت کی ہے۔ آر وائی کے نے 8000 میں مال فروخت کیا ہے۔ جبکہ فاطمہ 8075 تک مال سیل کر گیا ہے۔ اور مارکیٹ میں 20/25 پیسے اوپر ریٹ تصور کر لینا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جون کے سودے بہت ساری ملوں کے فروخت ہوے ہیں۔ اس لئے حاضر میں ہی کام کرنا چاہیے۔ اور ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jun 07 2022 11:49:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8200 پاپولر 8175 سفینہ 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ اور کشمیر 8100 کنجوانی 8125 کسان 8170 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8010 جے ڈی ڈبلیو 8025 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8025 اپر سندھ میں اے کے ٹی 8025 ڈھرکی 8025 گھوٹکی 8025 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ 8060 مہران۔ فاران میر پور 8070 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 06 2022 16:17:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 7990 تک کام ہوے ہیں۔ جون کے سودے 8100/8105 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott