+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2022 12:01:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8250 بھلوال 8200 پاپولر 8150۔ جھنگ زون سفینہ 8150 کشمیر فیصل آباد زون 7975 کمالیہ 7975 کسان 8030 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں اشرف شوگر ملز جو پچھلے تین چار ماہ سے سیل بند کی ہوئی تھی گزشتہ روز 7950 میں سیل کر گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں اشرف کا ریٹ 7965 تک ہونا چائیے۔ حمزہ 7940 آر وائی کے 7960 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 7960 اتحاد 7965 یونائیٹڈ 7960 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7965 جیسے حالات ہیں جبکہ نواب شاہ زون میں النور شوگر ملز 8080 جبکہ آباد گار 8120 فاران 8110 مہران 8120 تھر پارکر 8080 میر پور 8120  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مارکیٹ تقریباًًً 20 روپیہ بہتر اوپن ہوئی ہے۔ نیچے ریٹیل میں کام بھی ہے تھوڑا تھوڑا۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 8105/10 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔