Sugar | چینی
May 15 2024
Feb 16 2024 15:39:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو آج پیمنٹ پر 13400 سوموار پیمنٹ پر 13440 بدھ پیمنٹ پر 13475 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فروری 13740 کا گاہک ہے۔ مارچ 14275 کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2024 14:43:13 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی سفینہ وغیرہ کے 13650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13600 کمالیہ 13550 کشمیر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ اے کے ٹی 13275 ڈھرکی 13250 گھوٹکی 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13150 تھرپارکر 13175 باندھی سکرنڈ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ رانی پور 13060 تک کام ہوئے ہیں آج پیمنٹ پر۔ فروری کل رات 13735 کا گاہک تھا ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 15 2024 13:23:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13525 کشمیر 13490 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13175 اے کے ٹی 13150 گھوٹکی 13100 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ اور تھرپارکر 13100 جبکہ سکرنڈ باندی کرن 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی ٹائم سے رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز کو جہاں سے واڑہ ہو وہ مال خریدتے ہیں۔ اے کے ٹی حاجرہ کرن میں کرایہ ڈال کر ٹریڈرز کو گھر پہنچ میں ان میں زیادہ وارہ اس لیے زیادہ تر وہی مال بک رہے ہیں۔ 3 مل میں زیادہ تر انویسٹرز کا ہی مال ہے۔ .
Feb 14 2024 13:31:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 کمالیہ 13550 کنجوانی 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13400 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13200 اے کے ٹی 13175 گھوٹکی 13150 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور اومنی گروپ اور تھرپارکر 13100 جبکہ سکرنڈ باندی کرن 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی اچھی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ڈیلرز تھوڑا سا مال بیچ کر ریٹ بڑھا رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 13 2024 14:04:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13760/65 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارچ 14300 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Feb 13 2024 13:35:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھون نو سیل ہے جھنگ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 13550 کمالیہ 13475 کنجوانی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13325 ڈھرکی اے کے ٹی 13125 گھوٹکی 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13200 ساہنگھڑ 13200 اومنی گروپ 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سکرنڈ باندھی 12900/12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13750 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 12 2024 22:42:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13735/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Feb 12 2024 18:38:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13320/25 جبکہ یونائیٹڈ کے سودے 13300 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 13730/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 12 2024 17:55:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13310 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13725/35 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14275 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 10 2024 18:10:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13300/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13750/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14270 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارچ کے سودوں کی بیچ انتہای کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ تھوڑی پھنسی ہوئ ہے۔ چینی میں مندہ تیزی جے ڈی گروپ کے پیچھے ہی ہوتی ہے لیکن جے ڈی میں زیادہ تر انویسٹرز کا مال ہی ہوتا ہے لوڈ نہیں کرواتے ہیں ادھر ہی پڑا رہتا ہے۔ فاروڈ میں بھی 3 مل کا ہی کام ہوتا ہے جے ڈی یونائٹڈ اتحاد کا۔ فل حال مارکیٹ میں گرور کا مال ا رہا ہے۔ کنجوانی ہاجرہ کرن وغیرہ جو کرائے کے لحاظ سے وارہ کرتی ہے ٹریڈرز وہی لوڈ کروا رہے ہیں۔ تاہم آگے بھر پور بکرے کے دن ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott