Sugar | چینی
May 18 2024
Feb 18 2023 14:03:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3600/3650 سبی کوالٹی 3700/50 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا کے بی آر وغیرہ 270/72 جبکہ پرولائن جوار 310 تک کام ہوے ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4360 تک کام ہوے ہیں 100 بیگ کی آمد تھی۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Feb 18 2023 13:05:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی گوجر خان کوالٹی 4050/4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 16 2023 17:27:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3650 جبکہ سبی لائن 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دادو لائن پر مال نہیں ہیںہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 272/75 جبکہ پرولائن جوار 305/10 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 16 2023 13:26:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیلنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 16 2023 13:05:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید بھاگ ناڑی 3650 جبکہ سبی لائن 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دادو لائن پر مال نہیں ہیںہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 272/75 جبکہ پرولائن جوار 305/10 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔200/250 گٹو کی آمدن تھی۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 15 2023 18:08:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/3750 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار گنگا 270/275 جبکہ پرولائن 300/305 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی اور 4250/4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر جوار مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 15 2023 13:52:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 4100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر. ہے۔ .
Feb 15 2023 13:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/3750 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار گنگا 270/275 جبکہ پرولائن 300/305 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 1 گاڑی کی آمدن تھی اور 4250/4400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر جوار مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 14 2023 17:01:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3800/3850 بھاگ 3650 دادو پیچھے لائنوں پر مال ہی ختم ہیں جبکہ دادو کوالٹی مالوں کا ملتان 3500 تک کام ہو رہے ہیں۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 270/275 روپیہ کلو جبکہ پرولائن 295/300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4375 روپیہ من فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 14 2023 13:29:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3800/3850 بھاگ 3650 دادو پیچھے لائنوں پر مال ہی ختم ہیں جبکہ دادو کوالٹی مالوں کا ملتان 3500 تک کام ہو رہے ہیں۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 270/275 روپیہ کلو جبکہ پرولائن 295/300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4250/4375 روپیہ من تک بولی ہوئ ہے۔ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott