Sugar | چینی
Sep 20 2025
Sep 20 2022 17:07:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11700 ایڈوانس پیمنٹ جبکہ 15 دن پیمنٹ پر 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Sep 20 2022 17:00:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2400/2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6250 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 20 2022 16:46:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی 1000/1500 کمزور ہوئی ہے اور 25000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 26500 میں 70 دن پیمنٹ پر کام ہوا ہے۔ تاہم پرانی مرچ کا 22000 میں کام ہوا ہے آج کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے .
Sep 20 2022 16:35:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7755/60 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد 7775/80 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 7750 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ چل رہی ہے تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ ان ریٹوں میں چینی لینے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے دوبارہ بہتر ہو جائے گی۔ .
Sep 20 2022 16:31:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 20 2022 16:26:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لائنوں پر 12200/300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ڈالر تیز ہے انٹر بینک میں 239 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ .
Sep 20 2022 16:11:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10350 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ 10400 تک آتی ہے ملا جلا رجحان ہے .
Sep 20 2022 16:08:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں پرانی مونگ 7600 تک کام ہوے ہیں حیدرآباد میں نئی اور پرانی دونوں 7600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے .
Sep 20 2022 16:06:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں کراچی 9/10 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 185/86 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ جبکہ پورٹ ولا مال 183/84 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 20 2022 15:58:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج نہچے ِبکرا سست ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott