Sugar | چینی
Sep 20 2025
Sep 07 2022 15:33:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 07 2022 15:31:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 180/81 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Sep 07 2022 14:12:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Sep 07 2022 12:50:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 13000 روپیہ من جبکہ گولی 17400/17600 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم فل حال کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسئلے ہیں۔ .
Sep 07 2022 12:37:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 07 2022 12:21:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر اور کرمسن کراچی 195 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 40/45 دن پیمنٹ پر 198 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال کمزور ہے۔ .
Sep 07 2022 12:02:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 11300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پرانا برسیم 9600/9700 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے .
Sep 07 2022 12:00:16 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کنری منڈی میں آج 500 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 21000 سے 24000 تک کام ہوے ہیں 2000 بوری کی آمد تھی۔ فیصل آباد منڈی میں کولڈ اسٹوریج والے مال 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 4 ماہ پیمنٹ پر 25000/25200 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Sep 07 2022 11:44:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی اور گاہکی بِیکچھ خاص نہیِ ہے۔ .
Sep 07 2022 11:40:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 119 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ ٹینڈر والوں کی گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 223.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی میں اچھی کوالٹی کے مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 اور 12 کو پورٹ پر مال لگیں گے۔ تاہم ماہرین کے خیال کے مطابق 200/250 کنٹینر لگنے ہیں جس سے مارکیٹ کو کوئی خاطر خواہ فرق نہیں پڑے گا۔ کیونکہ ڈیمانڈ بہت ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott