Cumin | زیرہ
Sep 23 2025
Sep 20 2022 10:22:46 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 7400/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 7200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Sep 19 2022 17:39:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ نہیں ہے جبکہ نئے مالوں کے 26000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئے مال 3 مہینے پیمنٹ پر 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 17:34:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 7/8 روپیہ کلو شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جو اگلے دنوں میں مال لگیں گے ان کے 192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کمزور ہوئ ہے۔ .
Sep 19 2022 17:23:10 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ۔ .
Sep 19 2022 17:15:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Sep 19 2022 17:13:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 2425 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن پر بھی 6300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک سست ہے۔ .
Sep 19 2022 16:59:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ مضبوط ہے۔ لائنوں سے سیلنگ انتہائ کم ہے لائنوں پر 13500/600 تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی بھی 13000/100 جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 16:55:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان کوالٹی شام کے اوقات میں 247/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ برما وی 2 250 روپیہ کلو جبکہ وی 7 258/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 250 سے 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو مال شارٹ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔کینیڈا 8/9 مکس 278/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Sep 19 2022 16:49:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 19 2022 16:25:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 7815 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ 7840 جیسے حالات ہیان فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott