+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 19 2022 17:34:22
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 7/8 روپیہ کلو شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور حاضر ڈلوری والے مال 196 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جو اگلے دنوں میں مال لگیں گے ان کے 192 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کمزور ہوئ ہے۔