Sugar | چینی
Sep 20 2025
Sep 15 2022 12:11:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی سوڈان 245 روپیہ کلو برما وی 2 245/47 روپیہ کلو جبکہ وی 7 255/257 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے انٹر بینک میں ڈالر 237/238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ایتھوپیا 6/7/8 بھی 242 سے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو 255/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس 270/72 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 322/25 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ تمام قسم کے سفید چنوں میں مارکیٹ تیز ہے۔ .
Sep 15 2022 11:50:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 132 تک کام ہوے ہیں دال کی ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 237 تک پہنچ گیا ہے بکنگ 460 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 119 تک پڑتا ہے۔ تاہم کراچی کے گوداموں میں مال شارٹ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے .
Sep 15 2022 11:46:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7150 پرانی 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں 50 روپیہ من کمزور ہوئی ہے۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Sep 15 2022 11:42:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 207 نپر 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ حیدرآباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 209/10 جیسے حالات ہیں۔ یہ ریگولر کوالٹی کے ریٹ ہیں۔ گریڈ ون کوالٹی 214/15 جیسے حالات سمجھنے چاہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 15 2022 11:30:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 7975 بھلوال 7950 پاپولر 7915 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر ملز 7900 جبکہ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8050 کمالیہ 7900 جیسے حالات ہیں کنجوانی سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 7750 اتحاد 7740 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 7730 جیسے حالات ہیں۔ یونائیٹڈ 7730 اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7730 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 7620 العباس 7630 مہران 7650 فاران 7645 شاہ مراد 7660 آباد گار 7665 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Sep 15 2022 11:21:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 8225 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی آج 3/4 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 192 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں جو مال پورٹ پر لگ رہا ہے تقریباً تمام ایمپورٹرز کا اس میں معقول پرافٹ ہے اس لئے ایمپورٹرز ہر ریٹ میں سیل کر جاتا ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی تیزی آئی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560/65 جبکہ نمبر ون کوالٹی 615 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک ڈالر 237/38 تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کراچی میں پیمنٹ کی تنگی بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Sep 15 2022 11:08:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Sep 15 2022 11:01:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 237/238 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 15 2022 10:59:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13000/13500 روپیہ من جبکہ گولی 17500/18000 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 238 روپیہ تک ہے امپورٹ میں سونہری بنک میں۔ .
Sep 15 2022 10:51:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 10600/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کا 11300 تک کام ہوا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott