+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 15 2022 11:01:27
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل اباد منڈی میں 41000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔  انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 237/238 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔