Sugar | چینی
Sep 19 2025
Jun 18 2025 14:47:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 18 2025 14:44:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 119/119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جولائی کے پہلے دوسرے ہفتے میں پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔ .
Jun 18 2025 13:57:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 17350 یونیکول 17350 رمضان 17350 سفینہ مال نہیں ہیں المعیز 2 17125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 کمالیہ 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے چودھری شوگر ملز کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16975/17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودوں کے 17140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودوں کے 17740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 18 2025 13:04:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1700 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Jun 18 2025 13:01:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17140/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17760 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:54:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں مارکیٹ میں۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال لائنوں سے 18000/18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ریٹ مناسب ہیں ٹریڈرز لائنوں سے ہی مال بیچ دیتے ہیں تاہم جامپور کی فصل کی پیداوار کم آ رہی ہے۔ .
Jun 18 2025 12:34:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 12:23:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 18 2025 12:22:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 18 2025 12:21:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 11400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں جہاں اچھی آمدن شروع ہوئی مارکیٹ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott