Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Jun 19 2025 17:55:57 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور 16775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16950 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام سست ہے تاہم فارورڈ میں بھی پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ .
Jun 19 2025 17:41:48 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ویسل والے مال کے لوکل میں 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jun 19 2025 17:36:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2025 17:29:40 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 11600 تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ پنجاب کے علاقوں میں 20/23 تاریخ کے دوران بارشیں متوقع ہیں بارشوں کے بعد اچھی گاہکی متوقع ہے۔ .
Jun 19 2025 17:27:15 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار 24000 میں کام ہوا ہے ستمبر سیلر آپشن کا۔ جبکہ اینی مارکہ 23500 میں کام ہوا ہے۔ یہ سودے بکوال مرضی ہوے ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 19 2025 16:40:51 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہے۔ لائنوں سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 19 2025 16:27:44 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 50 ڈالر نرم ہے اور 1650 ڈالر کے لیول پر ہے۔ .
Jun 19 2025 16:26:16 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 228 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225 جبکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/18 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 19 2025 16:25:28 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 16100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 19 2025 16:17:00 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حاضر میں۔ 3 مل جون کے سودوں کے 16940 جبکہ جولائ کے سودوں کے 17530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott