Sugar | چینی
Sep 20 2025
Jun 12 2025 18:03:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 12 2025 17:42:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے دال کی ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ .
Jun 12 2025 17:41:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 12 2025 17:25:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Jun 12 2025 17:24:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن مارکیٹ 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ آگے جہاں بارشوں کے بعد گاہکی نکلی مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان بن جائے گا۔ .
Jun 12 2025 17:01:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17075 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 16:50:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 25300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں خریدار مرضی سودوں کے جبکہ بکوال مرضی سودوں کے 24200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ھے .
Jun 12 2025 15:30:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 17065/075 جبکہ جولائی کے سودوں کے 17565/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 12 2025 15:21:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 16515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 10 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 17025/17035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 12 2025 15:12:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott