Sugar | چینی
Sep 19 2025
Jun 14 2025 12:11:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے کچے مال کے 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Jun 14 2025 11:33:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو جمعرات کی پیمنٹ پر 16750 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 13 2025 22:01:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکٹ مزید تیز ہے اور جمعرات پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کا 16725 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17145 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ 3 مل جولائ کے سودوں کا 17630 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 13 2025 18:39:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد جمعرات پیمنٹ پر 16710 کا خریدار بن جاتا ہے .
Jun 13 2025 18:16:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائیٹڈ حاضر میں 16585 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جمعرات کی پیمنٹ پر 16685 کا گاہک بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17120 جبکہ جولائی کے سودے 17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 13 2025 18:01:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد جمعرات کی پیمنٹ پر 16680/90 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ھے۔ .
Jun 13 2025 17:28:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 25300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن کے سودے 24300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ .
Jun 13 2025 16:50:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 250/55 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے جون جولائی شپمنٹ مکس کوالٹی 775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔بکنگ انڈین 58/60 کاؤنٹ جون شپمنٹ 1035 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2025 16:49:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jun 13 2025 16:48:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کمزور ہونے کی وجہ سے لوکل میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں مئی تک برما سے 369470 ٹن تک ماش ایکسپورٹ ہوئی ہے جبکہ مئی میں برما سے 64211 میٹرک ٹن تک ماش ثابت ایکسپورٹ ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott