Sugar | چینی
Sep 17 2025
Jun 17 2025 12:56:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2025 12:55:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مورو کوالٹی 14500/15000 شہزادی کوالٹی 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی مال 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اور جامپور کے مالوں میں فرقہ کافی زیادہ ہے جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ .
Jun 17 2025 12:44:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 100 روپیہ مارکیٹ 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گرمی کی شدت کی وجہ سے فلحال گاہکی نرم ہے تاہم آگے بارشوں کے دوران دوبارہ بہتری بن سکتی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 17 2025 12:28:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 17 2025 12:26:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 17 2025 12:23:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آمدن میں نئے مال آہستہ آہستہ زیادہ ہو رہے ہیں اس لیے ضرورت کا کام کرنا چاہیے۔ .
Jun 17 2025 12:14:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 217/217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 222.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2025 12:13:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی کھڑی یے۔ آگے بارشوں کے دوران مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jun 16 2025 22:51:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے سودوں کی 25000/25200 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ بکوال مرضی یکم اگست سے 15 ستمبر 24300 جیسے ریٹ بن گئ ہے۔ فل پیمنٹ کے ساتھ 23300 میں مل جاتا ہے۔ مارکیٹ خاموش ہے۔ مصر میں بھی 1850 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مصر میں 25 جون کے بعد کھل کر آمد شروع ہو جائے۔ مصر میں ہر جمعرات اور پیر کو بولی ہوتی ہے۔ مصر کی محلہ الکبری منڈی میں۔ ابھی تھوڑی تھوڑی آمد شروع ہوئی ہے۔ .
Jun 16 2025 20:51:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 16850 تک کام ہوئے ہیں۔ پچھلی رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئ تھی جس کے لیے معزرت خواہ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott