Sugar | چینی
Sep 17 2025
Jun 18 2025 17:15:50 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 17075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 18 2025 17:10:49 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال لوڈ میں 11800/900 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 18 2025 17:03:59 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 213.5/214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ .
Jun 18 2025 15:54:27 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 24500 جبکہ سیلر آپشن کے سودے 23300/700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج واہنڈو منڈی میں 600 بوری تک کی آمدن تھی اور 20000/26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 18 2025 15:44:03 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 60 روپیہ کوئنٹن نرم ہوئی ہے اور 16840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودے 70 روپیہ کوئنٹن کمزور ہیں اور 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 18 2025 15:33:31 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 18 2025 15:32:26 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 225 جبکہ 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم مالوں کے 225 جبکہ 9 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر بہتر ہے اور 284.60 تک ٹریڈ ہورہا ہے۔ .
Jun 18 2025 15:16:32 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14300/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 18 2025 15:15:21 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 18 2025 15:10:38 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق جولائی میں کرمسن مسور کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے یہ مال 638 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ 198.96 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے لوکل میں ان مالوں کے 200 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott