Sugar | چینی
Jan 27 2025
Jan 02 2023 16:15:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 141 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں دال کی گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ملر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اگر ییلو پیس 141 ہو تو دال کا وارہ 154 میں بنتا ہے لیکن دال اس وقت 153 میں بھی کھل کر خریدار نہیں بنتا ہے۔ .
Jan 02 2023 16:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے۔ آج بیچ نہیں آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jan 02 2023 15:59:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 14500 باریک تل 14000/100 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 02 2023 15:54:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو رہی ہے 8350/60 تک سودے سیٹل ہوے ہیں۔ ابھی مکمل سیٹلمنٹ نہیں ہوئی ہے۔ کل بھی مزید سیٹلمنٹ ہو گی۔ .
Jan 02 2023 15:50:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک تھوڑا خاموش ہے۔ .
Jan 02 2023 15:46:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 800 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 14800 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی بھی گرم ہے۔ تھر سے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار میل کا ریٹ 190 روپیہ کلو ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ملرز کو اچھا وارہ ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تیزی ضرور ہے لیکن نئے بندوں کو سنبھل کر انٹری مارنی چاہیے کیونکہ کسی مقام پر پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ پیسے بیت جلد پڑ گئے ہیں۔ 8500 والا 14800 ہو گیا ہے وہ بھی دو ہفتوں میں۔ .
Jan 02 2023 14:36:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1 سے ڈیڑھ روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 152.5 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر مارکیٹ تھوڑی سست ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3/4/5 جنوری کی پیمنٹ پر کافی کام کاج ہوے ہوے ہیں۔ اس لئے ہو سکتا ہے ایک دو دن پیمنٹ کے لین دین کی وجہ سے مارکیٹ مزید تھوڑی بہت نرم ہو جائے۔ .
Jan 02 2023 13:59:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8365 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سست ہے مارکیٹ فل الحال .
Jan 02 2023 13:39:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 10000 تک کام ہوے ہیں۔ چھانگا مانگا منڈی میں 9700 جیسے حالات ہیں۔ کچی ہلدی 100/150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 1550 تک کام ہوے ہیں چھانگا مانگا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پکی ہوئی ہلدی اپریل مئی میں شروع ہو گی۔ فصل بہت اچھی ہے۔ .
Jan 02 2023 13:38:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100/200 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 14400/500 کا خریدار بن گیا ہے۔ باریک تل 14000/14100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی کے ایکسپوٹرز تو خریدار نہیں ہیں لیکن پنجاب میں لوکل ڈیمانڈ بھرپور ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ البتہ کوئٹہ کے ایکسپوٹرز اکا دکا خریداری کر لیتے ہیں ایران کیلئے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott