Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 11 2023 19:38:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 165 جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں ایک جہاز لوڈ ہونا ہے ماہرین کے مطابق یہ جہاز 15 سے 20 جنوری کو آسٹریلیا کے پورٹ پر لوڈنگ کیلئے جاے گا۔ جب جہاز لوڈ ہو کر نکلتا ہے تو اگر ڈائریکٹ آے تو 22/23 دن لگ جاتے ہیں پاکستان پہنچنے میں۔ بعض اوقات اگر جہاز میں کسی دوسرے ملک کا کیلئے بھی مال ہو تو پھر دس دن زائد لگ جاتے ہیں پاکستان پہنچنے میں۔ یہ تمام تر تفصیلات جب جہاز روانہ ہو گا تو ہم آپ کے گوش گزار کر دیں گے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق ایک جہاز فروری میں بھی شپ ہو گا آسٹریلیا سے لیکن اسکی ایل سی ابھی تک نہیں کھلی ہے۔ کیونکہ بنک آج کل ایل سی نہیں کھول رہے ہیں۔ جب بنک میں کنفرم ایل سی کھلے گی تب ہی فروری والے جہاز کے متعلق پتا چلے گا۔ ابھی صرف آسٹریلیا سے سودا ہوا ہے۔ جب بنک میں ایل سی کھل جائے گی تب ہی ہم فروری والے جہاز کو کنفرم سمجھیں گے۔ البتہ جنوری والا جہاز کی ایل سی کنفرم ہے اور 15/20 جنوری تک لوڈنگ کیلئے آسٹریلیا پورٹ پر چلا جائے گا۔ .
Jan 11 2023 18:10:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوی ہے اور 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 3900 دادو 3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ سفید جوار گنگا 240/45 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Jan 11 2023 17:33:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور پرانی 8500 جبکہ نئ 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 17:31:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزہد کمزور ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ باریک تل کے 14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 11 2023 17:25:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 13500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 11 2023 17:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جبکہ تھل مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 7700/7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 17:08:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 265/270 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ سوڈان کوالٹی 268/270 اسٹریلیا 7/8 280/282 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 290 کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 320/325 ارجنٹینا 9 ایم ایم 350/355 امریکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 17:03:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کرمسن 190/192 جبکہ نپر 193 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ .
Jan 11 2023 16:47:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19500 جبکہ نئے مال 21000/22500 جیسے حالات ہیں۔ جامپور مال تقریباًختم ہیں اور ہلکی کوالٹی مکس مال 15000/17000 تک بھرپور ِبک رہے ہیں۔ .
Jan 11 2023 16:20:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 200 روپیہ من کمزور ہوی ہے۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں۔ نہ ہی سیلنگ کھل کر آتی ہے اور نہ ہی گاہک کھل کر خریداری کرتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott