Desi Chickpeas | کالا چنا
Feb 03 2025
Jan 12 2023 14:08:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور صبح پیمنٹ پر 8175 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 8190 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8345 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فروری 8545 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 12 2023 13:49:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 کوالٹی 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Jan 12 2023 13:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000/52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ مارکیٹ میں 47500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ گاہک ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کھل کر مال نہیں لیتا۔ .
Jan 12 2023 13:33:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہے اور ٹکڑا 10800 سے 11000 جیسے حالات ہیں جبکہ گولی 15500/16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مندے کا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے سندھ کی فصل 15 فروری سے شروع ہو جائے گی اس لیے لوگ نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 12 2023 13:32:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600 جبکہ چھانگا مانگا 10300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 12 2023 13:19:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مرچ کے 21000/22500 جیسے حالات ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی اور ہابرڈ اچھے مال کے 23650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 28000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 12 2023 13:10:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 12 2023 13:03:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی اور بھاگ ناڑی 3950/4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ دادو 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سفید جوار گنگا 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 12 2023 12:54:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 260/265 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ ہے نیچے گاہک نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی 260/265 اسٹریلیا 7/8 280/282 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285/290 کینیڈا 8/9 مکس 310/315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ترکی 8 ایم ارجنٹینا 9 ایم ایم 350/355 امریکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 12 2023 12:50:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14400 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott