Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jan 11 2023 11:37:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 8600 جبکہ نئ 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 11 2023 11:35:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل منڈیوں میں 7700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 11 2023 11:34:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ کالا چنا تنزانیہ 164 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں کالا چنا 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 10 2023 21:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مندہ ہوا ہے اور 163 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 10 2023 21:29:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئی ہے اور 160 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 17 جنوری والے جہاز میں بھی ایک روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی نظر آرہی ہے۔ .
Jan 10 2023 17:43:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد نئی گیلی کوالٹی 21000 جبکہ خشک مال 22000/22500 جیسے حالات ہیں۔ پرانی کولڈ اسٹور والی 19500 جیسے حالات ہیں۔ پرچون میں 20000 میں بھی کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تین ماہ کی پیمنٹ پر 21000 کا خریدار ہے بیچ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Jan 10 2023 17:32:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 195 روپیہ کلو کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ نپر مسور بھی 195 جیسے حالات ہیں۔ دونوں ریٹ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ آج ریٹیل میں دوکاندار اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں ریٹ اونچا ہونے کی وجہ سے نئے سرے سے خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ خاموش دکھائی دے رہی ہے۔ .
Jan 10 2023 17:27:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 8225 تک کام ہوے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو انصاری وغیرہ 8000/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جنوری کے سودوں میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے دوپہر کو جنوری کے سودے کم ہو کر 8370/75 تک فروخت ہوے تھے۔ شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8420/25 تک کام ہوے ہیں۔ جبکہ فروری کے سودے 8625 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج فروری کے کافی کام ہوے ہیں چونکہ جے ڈی ڈبلیو مل سیل نہیں دے رہی ہے فروری کے سودوں کی تاہم انڈر پارٹی 8625 تک بہت کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ یہ ریٹ انتہائی کھوٹے ریٹ بن گئے ہیں اس لیے فروری کے سودوں کی خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ کیونکہ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں جس میں اتحاد گروپ اور جے ڈی ڈبلیو گروپ شامل ہیں وہ چینی نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
Jan 10 2023 17:25:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3600 جبکہ ملتان منڈی میں 3700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ سبی اور بھاگ ناڑی لائن پر 4300/4400 جیسے حالات ہیں جبکہ ملتان منڈی میں بھی 4400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے گاہک تھوڑا سست ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 240 پہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4550 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جوار کی تمام اقسام میں مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ تاہم جوار کی کاشت 20 فروری کے بعد شروع ہو گی فل الحال صرف ٹریڈرز حضرات آپس میں لین دین کر رہے ہیں۔ باقاعدہ بیجائی فروری کے آخر میں شروع ہو گی۔ .
Jan 10 2023 16:32:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنارشین چیکو شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 270/275 جبکہ سارٹیکس مالوں کے 275/280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے۔ سیلر ریٹ بڑھا کر مانگتے ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 280/285 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 295 کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 315 ترکی 8 ایم ایم ٹیٹ برانڈ کے 325/230 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم براوو برانڈ کے 350/355 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ امیرکن 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott