Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Jan 14 2023 13:52:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 3000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 50500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال انتہائ گرم ہے اور سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔بکنگ بھی گرم ہے پرانی کراپ کے 4550 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jan 14 2023 13:47:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 11000/11400 جبکہ گولی 15500/16200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 14 2023 13:44:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 4000 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ دادو 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سفید جوار گنگا کراچی 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 250 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Jan 14 2023 13:23:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3400/3500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Jan 14 2023 13:22:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چھانگا مانگا 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jan 14 2023 13:19:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 28100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ سست ہے ہائبرص کولڈ سٹور 19000 جبکہ نئے مال 21000 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 12:48:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام.آباد۔ ییلس پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 154 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ رشیا سے 500 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 127 روپیہ کلو کا پڑتا ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ کے حساب سے لیکن بینکوں سے ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ کافی اونچی ہے پڑتے سے۔ ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 14 2023 12:38:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8350 العربیہ 8175 رمضان 8150 جھنگ شوگر ملز 8125 بھوں 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کشمیر شوگر ملز کے 8175 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 8200 جے ڈی ڈبلیو 8170 اتحاد 8180 یونائیٹڈ شوگر ملز 8170 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8150 اے کے ٹی 8150 گھوٹکی 8170 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7900/7925 جیسے حالات ہیں۔ جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے کم کاج سست ہے اور سٹے میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 5 تاریخ والے سٹے کے سودوں کی ابھی تک سیٹلمنٹ چل رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کے 8270 اور فروری 8470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 14 2023 12:15:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ دوسری جانب کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 14100/200 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ۔ جبکہ لائنوں پر 15000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 14 2023 12:09:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی سے سیلنگ کم ہے جبکہ گاہک بھی کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 11550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد اونچے ریٹ میں بکتا نہیں ہے۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott