+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 14 2023 12:38:37
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8600 بھلوال 8350 العربیہ 8175 رمضان 8150  جھنگ شوگر ملز 8125 بھوں 8125 روپیہ کوئنٹل جیسے  حالات ہیں۔ کشمیر شوگر ملز کے 8175   جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 8225 کمالیہ نو سیل کنجوانی 8150  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔   جنوبی پنجاب میں حمزہ 8200 جے ڈی ڈبلیو 8170 اتحاد 8180 یونائیٹڈ شوگر ملز 8170 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 8150 اے کے ٹی 8150 گھوٹکی 8170 جیسے حالات ہیں جبکہ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 7900/7925 جیسے حالات ہیں۔   جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے کم کاج سست ہے اور سٹے میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ دباؤ میں ہے۔  ماہرین کے خیال کے مطابق 5 تاریخ والے سٹے کے سودوں کی ابھی تک سیٹلمنٹ چل رہی ہے۔  جنوری کے سودوں کے 8270  اور فروری 8470 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔