Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Dec 06 2022 15:49:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200 پرانی 7400 تک کام ہوے ہیں 40 دن کی پیمنٹ پر 7700 تک کام ہوے ہیں۔ تھل سے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Dec 06 2022 15:48:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 06 2022 15:47:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی شام کے اوقات میں 123 روپیہ کلو کی بیچ تھی گاہک خاموش تھا۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہے۔ .
Dec 06 2022 15:41:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے نرم ہوا ہے اور 144 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 142 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انویسٹرز اور ملرز نے بھرپور خریداری کی ہے تاہم آج کام کاج کم تھا۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی خاموش ہوئی ہے۔ .
Dec 06 2022 13:51:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودوں میں دو تین روپیہ کلو کی تیزی ہوئی ہے اور 180/81 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پیک مال ریگولر کوالٹی 183 جبکہ پرچون کوالٹی 186 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ بیچ بہت کم آ رہی ہے۔ نپر مسور بھی سیلنگ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔ .
Dec 06 2022 13:47:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بیچ کم ہے۔ .
Dec 06 2022 13:43:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7200 پرانی 7400 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ 40/45 دن کی پیمنٹ پر 7700 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں .
Dec 06 2022 13:31:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ مرچ 17000 سے 23200 تک کام ہوے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی 28800 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں زیادہ آمد کی وجہ یہ ہے کہ چھوٹی لائنوں پر 25/50 بوری آتی ہے پورے ٹرک نہیں بنتے اس لئے چھوئی لائنوں والے بھی مال لوڈ کرا کر کنری منڈی میں بھیج دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آمد زیادہ محسوس ہو رہی ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کنری منڈی میں جتنی آمد ہوتی ہے تمام مصالحہ جات کمپنیاں لے جاتی ہیں پنجاب کیلئے لوڈنگ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں پرانی کولڈ سٹور والی 19000/19800 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئی مرچ 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ منڈی میں اسٹاک اتنے زیادہ نہیں ہیں صرف جن لوگوں نے ادھار پہ خریداری کی ہوئی تھی ان کا ٹائم پورا ہو گیا ہے اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے سودے اونے پونے ریٹ میں بک رہے ہیں۔ جہاں ادھار والے سودے فارغ ہوے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ جام پور کوالٹی منڈی میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ جس کے پاس ہے وہ اپنے ریٹ میں فروخت کر رہا ہے۔ جام پور کوالٹی 21000/21500 جیسے حالات سمجھنے چاہئیں .
Dec 06 2022 13:24:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گودام کے مال 222/225 جبکہ مشین کلین 226/227 سارٹیکس 228/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اس وقت زیادہ گاہکی رشین مالوں کی ہے۔ باقی کوالٹیوں کے ریٹ بھی زیادہ ہیں اور مال بھی لوگ اتنا پسند نہیں کر رہے ہیں۔ برما ایتھوپیا وغیرہ مال ختم ہیں مارکیٹ میں۔ سوڈان کوالٹی اچھے مال کے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی مال کم ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں جب رشین چیکو کی آمدن تھی تو ساتھ اور ممالک کے مال بھی تھے کراچی میں تھے۔ تاہم نومبر میں رشین چیکو کی ہی زیادہ آمدن ہوئ تھی۔ اب باقی مال تقریبا ختم ہیں۔ اکا دکا مال ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیرکن 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں۔ .
Dec 06 2022 12:56:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott