Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Dec 01 2022 20:03:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی اور الائنس شوگر ملز کے 8475 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودوں کے 8705/10 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Dec 01 2022 19:26:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جو دن کو آمدن بتائ تھی پوسٹ میں وہ پچھلے پورے مہینے کی آمدن تھی جو کہ ٹوٹل 216 کنٹینر ہیں۔ جس میں 168 کنٹینر مسور کرمسن کینیڈا ، 40 کنٹینر مسور نپر / نگٹ اسٹریلیا، 8 کنٹینر مسور رشیا شامل ہیں .
Dec 01 2022 17:26:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاّوسی لائن 2525/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 01 2022 17:24:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی پورٹ 176/177 روپیہ کلو گودام 179 سے 183 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 185 ہی ریٹ ہے اور نپر مسور بھی 185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 01 2022 17:02:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی شام میں۔ .
Dec 01 2022 16:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج زیادہ تر پیمنٹوں کا بگھتان ہی ہو رہا ہے۔ نیچےکام کاج سست تھا۔ باریک تل بھی 12000 سے12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 01 2022 16:52:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام 225/228 جبکہ مشین کلین 230/232 سارٹیکس 235/238 روپیہ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج پہلی تاریخ تھی لوگ پیمنٹوں میں مصروف ہیں۔ مارکیٹ میں خاموشی تھی۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 01 2022 16:46:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ،مرچ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نئے ہائبرڈ مالوں کی نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 01 2022 16:44:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 7350 روپیہ من کا گاہک ہے جبک نئ مونگ بھی 7150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Dec 01 2022 16:32:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 10050/10100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott