Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Nov 30 2023 18:00:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 17:58:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2023 17:57:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 156 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام کے اوقات میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 15:03:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو جبکہ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈین کرمسن مسور کی بکنگ 50 ڈالر تیز ہو گئ ہے اور 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا کی بکنگ تیز ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا کی مارکیٹ بھی بہتر ہو سکتی ہے۔ لوکل میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 30 2023 14:40:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کویٹہ منڈی میں 82000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال شارٹ میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں۔ بکنگ 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 69440 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 30 2023 14:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 ٹکڑا کوالٹی جبکہ گولی دھنیا 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2023 14:21:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 30 2023 14:20:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Nov 30 2023 14:20:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5000/5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آمدن 400 گٹو کی تھی۔ .
Nov 30 2023 14:18:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کی۔ تاہم فارورڈ کے سودوں میں کمی دیکھنے میں آئ ہے۔ دسمبر 12150 جبکہ جنوری کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال آخری تاریخیں ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ نومبر کے سودوں کی جہاں کٹنگ ہو وہاں خریداری کرنی چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott