Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Nov 29 2023 17:36:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 385/390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مال جو گوداموں میں پڑے ہیں ڈنکی ہو گئے ہیں۔ .
Nov 29 2023 17:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8450/8550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Nov 29 2023 17:30:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم تھی اور 156.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Nov 29 2023 16:20:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 11775 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 11800 سے کم سیلنگ نہیں کر رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 29 2023 15:13:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 250 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ پچھلے ایک مہینے میں انڈیا 1000 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے انڈین کرنسی میں۔ انڈیا لوکل مارکیٹ جئے پور منڈی میں مہینہ پہلے 7300/7400 تک بھاؤ تھے ابھی 8300 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ انڈین کوالٹی 1020/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل منڈی میں انڈین کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں لیکن وہ مال بکتے نہیں ہیں۔ ان کی خوشبو نہیں ہوتی۔ ایرانی کوالٹی ہی بکتے ہیں۔ .
Nov 29 2023 14:46:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 83000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کو کوئٹہ منڈی میں 71830 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہیں اور کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں اور لوڈنگ کے مسائل بن جاتے ہیں۔ سختی زیادہ ہے جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہے۔ .
Nov 29 2023 14:41:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا سفید ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 17250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 18500/19500 تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 29 2023 14:33:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 12800 تک بھاؤ ہیں۔ سیزن تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ حیدر آباد پورے شہر میں تقریباً 1 گاڑی تک کا کام ہے۔ پنجاب سائڈ کام نہیں ہے۔ .
Nov 29 2023 14:31:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو تک ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم پورٹ سے 490 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ گودام کے مال کے 505 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 29 2023 14:24:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنت پر۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 740 جبکہ نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott