+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 29 2023 14:46:01
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 83000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 95000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں97000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کو کوئٹہ منڈی میں 71830 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل منڈیوں میں مال شارٹ ہیں اور کسٹم والے مال پکڑ لیتے ہیں اور لوڈنگ کے مسائل بن جاتے ہیں۔ سختی زیادہ ہے جس کی وجہ سے فیصل آباد ریٹ تیز ہے۔