Sugar | چینی
Jan 15 2025
Sep 13 2022 11:26:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 125 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری نظر آرہی ہے .
Sep 13 2022 11:06:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جیسا مال ویسا بھاؤ۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کم ہے ۔برما وی 2 235/237 روپیہ کلو وی 7 246/247 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں آتی۔ایتھوپیا 232 سے 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو سارٹیکس مال 260/65 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔کینیڈا 8/9 مکس 260 روپیہ کلو پورٹ جبکہ گودام 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355 روپیہ کلو جیسے روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Sep 13 2022 10:58:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئگوجر خان کوالٹی 100/150 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 3250 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچء گاہکی اچھی تھی۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2022 10:53:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد میں 7400 جیسے حالات ہیں نئی مونگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق وقتی طور پر مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Sep 13 2022 10:43:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10100 کا خریدار ہے جبکہ سیلنگ 10200 میں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ 233 کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Sep 13 2022 10:41:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 1 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 210 تک کام ہوے ہیں۔ نپر مسور 204 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کرمسن اور نپر کے سودے پیر منگل کی پیمنٹ پر ہوے ہیں۔ .
Sep 13 2022 10:39:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا آج 100 روپیہ من تیز اوپن ہوا ہے اور 8000 تک کام ہوے ہیں کراچی بھی 186 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ بکنگ 540 سے 585 ڈالر تک ہے۔ جو کراچی آکر تقریباً بالترتیب 137 سے 147 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں پائپ لائن میں مال نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ ستمبر کے مہینے میں ماہرین کا خیال ہے کہ جو مال آے گا سب کھایا پیا جائے گا۔ ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے۔ .
Sep 13 2022 10:34:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ دوسری جانب تل بھی ساتھ ساتھ تیز ہو رہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔ .
Sep 13 2022 10:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں ایک ٹرک کی آمد تھی 3300 سے 3500 تک کام ہوے ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانی سدا بہار جوار 2700/2800 تک ریٹیل میں کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گندم کی قیمت پنجاب میں حکومت نے 3000 جبکہ سندھ میں 4000 روپیہ من تک مقرر کی ہے۔ جسکی وجہ سے اسٹاکسٹ پرانی جوار کی سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
Sep 13 2022 10:03:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن پر 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی تیز ہوئی ہے اور 6000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے پنجاب میں گندم کا ریٹ 3000 جبکہ سندھ میں 4000 روپیہ من مقرر کیا ہے۔ جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ مضبوط ہو گیا ہے اور سیلنگ کم آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott