+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 13 2022 10:34:42
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 12200/300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  باریک تل 11500 جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بنک میں ڈالر تیز ہے۔ دوسری جانب تل بھی ساتھ ساتھ تیز ہو رہا ہے۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ ایکسپوٹرز خریدار ہیں۔