Sugar | چینی
Jan 27 2025
Sep 08 2022 15:53:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ 80% سفید تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10000 جیسے حالات ہیں کراچی 10500 جیسے حالات ہیں تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے حساب سے۔ رکا ہوا ہے .
Sep 08 2022 15:51:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2200/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں تھل لائن 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں تھل لائن سے خانیوال کی ایک فیڈ ملز نے 10000 بوری مال اٹھایا ہے۔ .
Sep 08 2022 15:44:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن اور نپر کراچی 195 جیسے حالات ہیں۔ پہنچنے کی پیمنٹ پر 196 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 08 2022 15:40:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 9700 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Sep 08 2022 15:37:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7200 تک کام ہوے نئے مال کے۔ جبکہ پرانی مونگ ثابت 7400 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Sep 08 2022 15:32:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7550 روپیہ من جبکہ کراچی 181/82 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگلے ہفتے پورٹ پر آمد متوقع ہے۔ کنٹینرز بھی لگیں گے اور ایک جہاز 6000 ٹن والا اسکی آمد بھی متوقع ہے۔ پیر منگل کی ایڈوانس پیمنٹ پر اور جمعرات کی لوڈنگ 180 کی سیلنگ ا رہی ہے کراچی سے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق یہ ریٹ کھوٹ کے ریٹ ہیں۔ جہاں پورٹ پر مال لگیں گے مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ .
Sep 08 2022 13:16:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36000/36200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں آتی۔ .
Sep 08 2022 13:15:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی ٹکڑا 13000 روپیہ من جبکہ گولی 17400/17600 روپیہ من جیسے حالات ہیِں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم فل حال کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسئلے ہیں۔ .
Sep 08 2022 13:10:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے. امپورٹ میں 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ اور اکثر بینک میں بڑھا کر بھی ریٹ دے رہے ہیں،۔ .
Sep 08 2022 12:54:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 3150/3200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott