Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Sep 05 2024 12:57:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000/3025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 05 2024 12:37:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18700/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کنری منڈی میں آج 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ بارشی مال کے 13000 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سندھ میں آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 05 2024 12:29:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000/200 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Sep 05 2024 12:17:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 ستمبر والے سودوں کے 292/293 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں اکھاڑ پچھاڑ زیادہ ہے۔ دو دن گاہکی نہیں ہوتی تو سر پر بیچنے والے بھی بھرپور زور لگاتے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں ریٹ اونچا ہے۔ .
Sep 05 2024 12:09:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئی ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ حیدرآباد منڈی میں 9150/9350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برازیل مونگ اے گریڈ 10000 روپیہ جبکہ کینیا 9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 04 2024 19:18:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں 120 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 04 2024 19:14:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل ستمبر فکس 12550/60 روپیہ کوںٔنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم لوڈنگ کا رش ہے۔ لوڈنگ اچھی ہے۔ .
Sep 04 2024 18:59:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے جبکہ کراچی مارکیٹ میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ .
Sep 04 2024 18:50:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من نرم ہے 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹار برانڈ 21500 تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے برانڈ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ابھی نیچے ریٹیل میں کائونٹر شروع نہیں ہوا ہے۔ فل حال دکاندار تھوڑا تھوڑا مال خریدتے ہیں۔ .
Sep 04 2024 18:44:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی سپلٹ دال 215 روپیہ کابلی چنا ریگولر کوالٹی 2/3٪ دال والے مال 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھی کوالٹی مشین کلین مالوں کے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے سٹھڑی مال 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید کوالٹی مال 235 تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مال 260 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 لوکل میں 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے لوکل میں مال ختم ہیں۔ بکنگ کینیڈا میں دوبارہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 870/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 272.52 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کینیڈا میں اس سال بیجائ 480500 ایکڑ پر ہوئ تھی جبکہ پیداوار 330399 میڑک ٹن تک ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت ڈبل ہے۔ پچھلے سال کینیڈا چنے کی پیداوار 159100 میٹرک ٹن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 430/432 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل میں پورٹ کے مال کے 425 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott