Sugar | چینی
Jan 15 2025
Aug 15 2022 10:40:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 1065 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 9925 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے ڈالر میں کافی کریکشن آئ ہے اور ساتھ برما کی کرنسی ایک ہی دن میں 13 فیصد کمزور ہوئ تھی جس وجہ سے ماش کی مارکیٹ بکنگ میں اور پاکستان لوکل میں کافی کمزور ہوئ تھی۔ جن لوگوں کے مال پورٹ پر لگے تھے انہوں نے ساتھ ساتھ نفع پکا کر لیا تھا۔ .
Aug 15 2022 10:25:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6800/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد 6550 جبکہ ملتان 6600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر کم ہونے کے باوجود کالا چنا مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کراچی پورٹ پر 15 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 214.75 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 15 2022 10:19:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 6000/6100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 6050/6150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئ مونگی کے جو اچھے مال ہیں وہ 50/100 روپیہ من مزید اوپر مانگتے ہیں جبکہ جو مال ڈیمیج ہو گئے ہیں ان کی گاہکی نہیں ہے۔مجموعی طور پر مونگ ثابت میں تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Aug 13 2022 16:15:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 80/20 9700 70/30 9600 اور 50/50 9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جب کہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 10000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 13 2022 16:13:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی ہلکے مال 2500/2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں اچھےمال کے2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار گنگا 180/190 جبکہ پرولائن 220/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی نئے مال 2800/2900 روپیہ من تک کام ہوئےہیں پرانے مال کے2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 13 2022 16:10:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے سیلنگ بھی اتنی زیادہ نہیں ہے جب کہ ریٹیل میں گاہکی بھی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سندھ میں کافی بارشیں ہوئیں ہیں جس سے فصل کو نقصان ہوا ہے۔ تاہم ماہرین کا خیال ہے کہ دو تین دن بعد ہی نقصان کا اندازہ ہو گا کہ کتنا نقصان ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 16 اگست سے 22 اگست تک سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ جبکہ 17/18 اگست کو شدید بارشوں کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی گزشتہ روز ایک ایکسپوٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اس وقت سعودی عربیہ اومان یو اے ای اور عراق کی ڈیمانڈ ہے۔ یو اے ای پاکستان کی نئی مرچ کا 3000 ڈالر کا خریدار ہے ستمبر اکتوبر شپمنٹ لیکن پاکستان سے سیلنگ نہیں ہے اس کے علاؤہ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ اگر بیچ ہو تو 3500 ڈالر میں بھی کام نکل سکتا ہے لیکن بیچ نہیں ہے۔ لونگی کوالٹی مرچ عراق کیلئے شائد 4000 ڈالر میں کام نکل آئے لیکن مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق پنجاب کی فصل بارشوں نے تباہ کر دی ہے جبکہ سندھ میں کاشت صرف 25% ہے اور وہ بھی بارشوں کی زد میں ہے۔ .
Aug 13 2022 16:05:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 2100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 13 2022 15:56:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 13 2022 15:50:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ برما وی 2 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ وی 7 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 224 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں گاہک ہے۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ لوکل 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5/3 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں گاہک ہے۔۔ انڈیا 12 ایم ایم 345/50 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Aug 13 2022 15:44:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مندہ ہوا اور 11700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 11500 ہی سمجھنا چاہیے۔ پرانا برسیم 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے دوسری جانب مصر میں بھی مارکیٹ ٹھنڈی ہے 1135 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یو سکتا ہے 1100 ڈالر کو ٹچ کر جاتے۔ فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott