+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 13 2022 15:44:14
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 300 روپیہ من مندہ ہوا اور 11700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 11500 ہی سمجھنا چاہیے۔ پرانا برسیم 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی نہیں ہے دوسری جانب مصر میں بھی مارکیٹ ٹھنڈی ہے 1135 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ یو سکتا ہے 1100 ڈالر کو ٹچ کر جاتے۔  فل الحال مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔