Millet | باجرہ
Jan 23 2025
Aug 26 2024 14:36:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی کوئٹہ منڈی میں 15350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی دھنیا 15000 جبکہ گولی دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Aug 26 2024 14:36:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 22700 روپیہ من کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Aug 26 2024 13:46:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں اچھے مالوں کے 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں بھی 11000/11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی اچھی نا ہونے کی وجہ سے گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز اچھے مال کی ڈیمانڈ کرتے ہیں لیکن اچھے مال آ ہی نہیں رہے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ اچھے مالوں میں بھی 5% 10% بارشی مال مکس ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 ڈالر کمزور ہوی ہے اور 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے سندھ اور پنجاب لائنوں پر مزید بارشوں کے امکانات ہیں جس سے فصل مزید لیٹ ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 26 2024 13:33:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد 13340 بھلوال 13300 سلانوالی 13200 پاپولر 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13150 بابا 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13100 سویرہ 13250 کسان 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12970 اتحاد شوگر ملز 12980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز 12985 چودھری 12965 شیخو 13010 فارورڈ میں 3 مل اگست فکس 12860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13025 فاران مہران 13100 جبکہ آبادگار ساہنگھڑ مٹیاری 13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Aug 26 2024 13:15:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فل حال لوکل مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں یک دم تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا میں مدھیہ پردیش، مہاراشٹرا، کرناٹکا میں شدید بارشیں شروع ہیں۔ اگلہ پورا ہفتہ لگاتار بارشیں ہیں۔ .
Aug 26 2024 13:09:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا 1950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 24000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 26 2024 13:06:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پچھلے دنوں ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں تھی ابھی تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے۔ .
Aug 26 2024 12:59:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک گاہک بن گیا ہے۔ سٹاکسٹ مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ سندھ لائنوں پر بارشیں شروع ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ آج کنری منڈی میں 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 5 کلو گیل والے مال کے 17450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 26 2024 12:58:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ آگے لائنوں پر بارشیں ہیں جس کی وجہ سے بیچ تھوڑی تک گئ ہے۔ .
Aug 26 2024 12:57:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 700 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ کے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کافی کمزور ہو گئ ہے۔ پچھلے چار ماہ سے مارکیٹ کمزور ہی رہی ہے۔ 20500 والی مارکیٹ 15500 پر آ گئ ہے۔ ان ریٹوں میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سے اگر موازنہ کیا جائے تو لوکل میں ریٹ کافی کم ہو گیا ہے۔ ان ریٹوں میں ایکسپورٹرز کو وارہ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott