Guar | گوارہ
Jan 25 2025
Jul 29 2024 14:51:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی نئے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 29 2024 14:45:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 214 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ نپر مسور 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں مشین کلین مالوں کے جبکہ کرمسن مسور 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے لوکل میں انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں۔ .
Jul 29 2024 14:35:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2700/2750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی مال ملتان منڈی 3200/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 4200/4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج نیا مال 70 گٹو کی آمدن تھی اور 3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 29 2024 14:25:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13850 پاپولر 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بابا سفینہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13700 کنجوانی 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13375 یونائٹڈ 13370 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ان پیڈ مال کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13425 آر وائی کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 13325 مہران فاران 13375 آباد گار 13400 روپیہ کوئنٹ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ 3 مل اگست کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہج۔۔ .
Jul 29 2024 14:23:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نئے مال تھوڑے تھوڑے ا رہے ہیں 10/15 گٹو آمدن ہو جاتی ہے۔ پنجاب میں بھی اور سندھ میں بھی ابھی کچے مال ہیں۔ کوالٹی اتنی اچھی نہیں ہے۔ اچھی کوالٹی 15/20 دن تک آئے گی۔ دوسری جانب سندھ میں بھی اور پنجاب میں بھی ابھی تک تل کی کاشت کے علاقوں میں بارشیں نہیں ہوئ ہیں۔ پہلے اکا دکا ہوئ تھی اس سے فصل کو فائیدہ ہوا تھا۔ ابھی اگلے دنوں میں ان علاقوں میں بارشیں بتائ گی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1360/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں ایکسپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔ صرف وہی ٹریڈرز خرید رہے ہیں جن کے اوپر ریٹوں میں مال بکے ہوئے ہیں کوورنگ کر رہے ہیں۔ .
Jul 29 2024 14:22:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ گرم ہے۔ ستمبر 21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں سیلر آپشن مالوں کے۔ بکنگ 100 ڈالر تیز ہے اور 1700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 29 2024 12:45:41 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں ابھی تک بارشیں شروع نہیں ہوئ ہیں۔ امید ہے اگلے دنوں میں بارشیں شروع ہو جائیں گی تھل میں بھی۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ اچھی بارشیں ہیں۔ .
Jul 29 2024 12:40:58 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 29 2024 12:36:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 29 2024 12:35:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 10 بوری کی آمدن تھی نئے مال کے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن بھی ابھی کم ہے اور مال بھی گیلے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott