+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2024 12:45:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن بھی 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں ابھی تک بارشیں شروع نہیں ہوئ ہیں۔ امید ہے اگلے دنوں میں بارشیں شروع ہو جائیں گی تھل میں بھی۔ شکر گڑھ نارووال سائڈ اچھی بارشیں ہیں۔