Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jun 07 2022 14:36:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد 29500/30000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ایرانی زیرہ سفید 31000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 07 2022 12:34:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا فیصل آباد 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا 12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Jun 07 2022 12:32:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لونگی کوالٹی 15500 سے 16500 جبکہ شہزادی کوالٹی 9000/10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مرچ ثابت میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 07 2022 12:28:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9200/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 07 2022 12:22:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 جیسے حالات ہیں۔ 70/30 10700 جبکہ 80/20 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 07 2022 12:18:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 150/200 بوری کی آمد تھی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مشین کلین 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 اور نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 07 2022 12:12:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 200 روپیہ من مزہد کمزور ہوئ ہے اور 2400 سے 2600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لائنوں پر بھی یہں ریٹ ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن برانڈ 208 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نہیں ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 جبکہ تاندلیوالہ 2300/50 رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Jun 07 2022 12:04:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11500 جبکہ باریک تل 11200/300 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک نہیں ہے فل حال۔ تاہم مال بھی کم ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 07 2022 11:59:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2425 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 07 2022 11:49:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8225 بھلوال 8200 پاپولر 8175 سفینہ 8175 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون کمالیہ اور کشمیر 8100 کنجوانی 8125 کسان 8170 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8010 جے ڈی ڈبلیو 8025 اتحاد 8025 یونائیٹڈ 8025 اپر سندھ میں اے کے ٹی 8025 ڈھرکی 8025 گھوٹکی 8025 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر۔ 8060 مہران۔ فاران میر پور 8070 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott