Millet | باجرہ
Jan 25 2025
Jun 06 2022 06:00:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 2425 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jun 06 2022 05:58:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ ففٹی ففٹی 10600 70/30 10800 جبکہ 80/20 11000 روپیہ کوئنٹل پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے .
Jun 06 2022 05:53:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن برانڈ 150/55 جبکہ پرولائن برانڈ 205/10 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2400/50 جبکہ تاندلیوالہ 2300/50 رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ .
Jun 06 2022 05:49:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11500 باریک تل 11500 پہ رکا ہوا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 06 2022 05:47:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سوڈان سفید چنا 210/12 برما وی ٹو 217 وی سیون 230 رشیہ 225/30 جیسے حالات ہیں۔ آج دو دو روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ پورٹ پر آج توقع تھی کہ زیادہ کنٹینر لگیں گے لیکن صرف 9 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہو گئی ہے۔ ایتھوپیا 7/8 ایم ایم کراچی 235 ارجنٹائن 10 روپیہ تیز ہوا ہے اور 280 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 280/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 270/75 جیسے حالات ہیںامیریکن 9 ایم ایم کراچی میں مال بہت کم ہیں 340 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 295 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jun 06 2022 05:40:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں حیدرآباد 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2022 05:25:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5850 روپیہ من۔ ملتان 5800 فیصل آباد 5650 جیسے حالات ہیں۔ کراچی 147 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم دکھائی دے رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ بھی تھوڑی بہت پلس ہوئی ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 645 ڈالر جبکہ نمبر ون کوالٹی 675 ڈالر جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج انٹر بنک میں ڈالر دوبارہ 1.20 روپیہ تیز ہوا ہے اور 199.40پہ پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 04 2022 15:54:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 7975 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ جون کے سودے 8075 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹی وی چینل پر خبر چلی ہے کہ پنجاب گورنمنٹ نے فیڈرل گورنمنٹ کو تجویز دی ہے کہ چینی ایکسپورٹ کرنے کی فل الحال اجازت نہ دی جائے جسکی وجہ سے مارکیٹ کم ہو گئی ہے۔ .
Jun 04 2022 15:52:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 5825 جیسے حالات ہیں سرگودھا منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کی تھل لائن کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ لائن سے بیچ انتہائی کم ہے اور شام کے اوقات میں ملرز بھی خریدار بننا شروع ہو گئے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئی ہے۔ .
Jun 04 2022 11:04:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8000 تک کام ہوے ہیں۔ جون کے سودے 8130 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ ریٹیل میں گاہکی کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بے جان ہے۔ لیکن جنوبی پنجاب کے ملرز مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔ کم ریٹ میں سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز والا مانگتا 8250 ہے ہوسکتا ہے 8200 میں بھی دے جاے لیکن اوپن مارکیٹ میں وارہ نہیں ہے۔ اسی طرح جے ڈی ڈبلیو بھی 8250 ہی مانگتا ہے۔ تاہم ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ جون کا مہینہ ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ 10 جون کو گورنمنٹ بجٹ پیش کر رہی ہے اس لئے چھوٹے دوکاندار خریداری میں زیادہ تر دلچسپی نہیں لے رہے کیونکہ ہو سکتا ہے کوئی سیل ٹیکس میں رد و بدل نہ ہو جائے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott