+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 22:06:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 14100 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ اگست کے سودوں کے بھاؤ 15520/28 تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر کے سودوں کا 15400 کا خریدار ہے۔