+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2023 15:55:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے حاضر میں ڈیلر کوئی ریٹ نہیں دے رہے ہیں۔ نو سیل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14620/25 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔