+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 09 2023 12:37:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 13750 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے جبکہ اگست کے سودوں کے 14375 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔