+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2023 12:45:42
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ فیصل آباد 92000 روپیہ من ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو تیز ہوئ ہے 7750 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے جو 97000 روپیہ من کا پڑتا ہے جبکہ لوکل مارکیٹ ادھر ہی رکی ہوئ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہے۔ بہت زیادہ مہنگا ہونے کی وجہ سے ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ سٹاکسٹ سارے نکل کر ہلدی دھنیے میں چلے گئے ہیں۔