+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2023 14:48:38
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال 14700 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ گودام کے مام 15400 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں مال انتہائ شارٹ ہیں جبکہ پورٹ کے مال کلئیر ہونے میں 20 دن لگ جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ انتہائ گرم نظر آ رہی ہے۔ انڈیا میں ماش کی بیجائ ابھی تک 14.07 % تک کم ہوئ ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ انڈیا میں سب سے زیادہ ماش کی بیجائ مدھیا پردیش میں ہوتی ہے اس بار 13.12 لاکھ ہیکٹر مدھیا پردیش میں بیجائ ہوئ ہے اور باقی سارے علاقوں کی ماش کی بیجائ 12.71 لاکھ ہیکٹئر پر ہے۔ مدھیا پردیش میں بہت زیادہ بارشیں متوقع ہیں 204.4 ایم ایم سے بھی زیادہ ۔ سیلابی صورتحال متوقع ہے۔