+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 17:02:02
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 200 روپیہ من کمزور ہوے ہیں اور 17800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ باریک تل 17200 روپیہ من جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔