+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 16:41:15
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ گرم ہے 70/30 کوالٹی کے بھاؤ 18800 روپیہ کوئنٹل تک ہو گئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ گوارہ 80/20 کوالٹی 19000 روپیہ کوئںتل ریٹ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 19500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ مارکیٹ تیز ہے۔ دوسری جانب انڈیا 5986.70 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ آج انٹرنیشنل مارکیٹ 272 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔