+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 16:19:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو پہ رکے ہوئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پیر کو اگر ڈالر انٹر بنک میں تیز ہوا تو ییلو پیس بھی تیز ہو سکتی ہے۔