+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 22 2023 11:32:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سروگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 13500 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔  ۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13300 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 12870 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جولائ کے سودوں  کے 12925 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی ڈھرکی 13100 گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں کل رات کو بڑھا کر کام ہو گئے تھے 13400 تک لیکن ابھی دوبارہ 13300/13350 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ کل رات فارورڈ کے سودوں میں بھی کافی کھینچ تھی۔ تاہم ابھی کام ٹھنڈا ہے۔ فل حال انتظار کرنا چاہیے جہاں کہیں جولائ کے سودے نپٹیں گے وہاں مارکیٹ کی صورت حال واضح ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اتحاد شوگر ملز نے نوٹس جاری کیا ہے کہ وہ50 روپے بوری انشورینس لے گا۔ اس کے علاوہ یکم اگست سے 20 روپے بوری جرمانہ بھی عائد ہو گا۔