+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2023 10:55:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من جبکہ باریک تل 17000/17300 روپیہ من تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا چونکہ پرانا اسٹاک بالکل ختم ہو گیا تھا اور منڈیوں میں آمد بھی مناسب ہی تھی لوکل فیکٹریوں کی ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہو گئ لیکن جہاں آمد بڑھے گی وہاں مارکیٹ دوبارہ کم ہو جائے گی۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق بھر پور آمد تقریبًا اگست میں ہی شروع ہو گی۔