+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 18 2023 16:36:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جولائ کے سودوں کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ اگست کے سودوں کے بھی 13850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔